پاکستان؛ پانچ یونیورسٹیوں کے درمیان مقابلہ حسن قرائت

IQNA

پاکستان؛ پانچ یونیورسٹیوں کے درمیان مقابلہ حسن قرائت

7:23 - October 19, 2017
خبر کا کوڈ: 3503686
بین الاقوامی گروپ: خانہ فرھنگ ایران پشاور کے تعاون سے مقابلہ حسن قرآت آج منعقد ہوگا

پاکستان؛ پانچ یونیورسٹیوں کے درمیان مقابلہ حسن قرائت


ایکنا نیوز- ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی کے مطابق مقابلہ حُسن قرائت قرآن كریم، آج بروز جمعرات خانه فرهنگ ایران اوراسلامیه کالج پیشاور کے تعاون سے «خیبر» ہال میں منعقد ہوگا.


مقابلہ حسن قرآت میں پیشاور یونیورسٹی، ایگریکلچر یونیورسٹی، انجینرنگ کالج، ، اسلامیه کالج اور بعض دیگر تعلیمی اداروں کے طلبا حصہ لے رہے ہیں۔


مقابلے میں اعلی پوزیشن لینے والے قرآء کو خانہ فرھنگ ایران پشاور کی جانب سے قیمتی انعامات دیے جائیں گے۔

3654387

نظرات بینندگان
captcha