امریکی یونیورسٹی میں اربعین تصویری بینک کا قیام

IQNA

امریکی یونیورسٹی میں اربعین تصویری بینک کا قیام

7:31 - October 19, 2017
خبر کا کوڈ: 3503687
بین الاقوامی گروپ: ویریجینیاٹیک یونیورسٹی میں انجمن پیروان اهل بیت(ع) کے تعاون سے امام حسین شناسی کے لیے«پیدل روی اربعین» کے حوالے سے تصویری بینک کا اعلان کیا گیا ہے

امریکی یونیورسٹی میں اربعین تصویری بینک کا قیام


ایکنا نیوز- سوشل میڈیا کے مطابق ویریجینیاٹیک یونیورسٹی میں انجمن پیروان اهل بیت(ع) کے تعاون سے گذشتہ سالوں کی مانند اس سال بھی امام حسین(ع) شناسی کے لیے اربعین حسینی کے موقع پر پیدل روی تصویری نمایش منعقد کی جارہی ہے

تصویری نمایش «دنیا کا سب سے بڑا پرامن اجتماع» کے عنوان سے منعقد ہوگی جسمیں اربعین کے موقع پر لی گیی تصاویر شامل ہیں۔

تمام زایرین حسینی سے درخواست کی گیی ہے کہ وہ پیدل روی کی تصاویر انجمن پیروان اهل بیت(ع) کے

ایڈرس info@absanetwork.com» پر ا رسال کریں تاکہ اس عظیم معنوی اجتماع کے مناظر دنیا کو پیش کیا جاسکے۔


تصاویر عظیم اجتماع،بچوں، نذرو نیاز، میڈیکل خدمات اور راستے میں مختلف منفرد مناظر کے حوالے سے ہوسکتی ہیں

انجمن پیروان اهل بیت(ع) امریکہ اور کینیڈا میں میں پیروان اهل بیت(ع) کے طلبا پر مشتمل انجمن ہے جو ثقافتی اور علمی خدمات انجام دیتی ہے۔

مذکورہ انجمن اسوقت صرف ویرجینیاٹیک میں سرگرم عمل ہے مگر جلد دیگر ممالک میں انکی سرگرمیاں شروع ہونے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے/.

3654213

نظرات بینندگان
captcha