ایکنا نیوز- خبررساں ایجنسی اخبار الیوم کے مطابق رو روزہ ورکشاپ « شدت پسندی سے نمٹنے میں میڈیا کا کردار » نایجیریا کے دارالحکومت میں منعقد کیا گیا ہے
دو روزہ میڈیا ورکشاپ میں الجزایر، بورکینافاسو، لیبیا، مالی، موریتانیہ، نایجریا، چاڈ اور سینیگال کے میڈیا ماہرین اور جرنلسٹ شریک ہیں جو شدت پسندی سے نمٹمنے میں میڈیا کے کردار پر تبادلہ خیال کریں گے۔
شدت پسندی سے نمٹنے میں میڈیا کا کردار کے ورکشاپ میں تشدد اور جرایم میں اضافے کی وجوہات اور بعض میڈیا کے منفی کردار کو زیر بحث لایا جائے گا اور اس حوالے سے تجاویز بھی پیش ہوں گی۔