بحرین میں چھ شیعہ جوانوں کی پھانسی کی سزا حتمی

IQNA

بحرین میں چھ شیعہ جوانوں کی پھانسی کی سزا حتمی

8:49 - February 22, 2018
خبر کا کوڈ: 3504236
بین الاقوامی گروپ : چھ بحرینی جوانوں کی پھانسی پر تجدید نظر کی درخواست کا جایزہ لیا جارہا ہے

بحرین میں چھ شیعہ جوانوں کی پھانسی کی سزا حتمی

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے  مرآة البحرین؛ بحرین کی فوجی عدالت نے  خلیفه بن احمد آل خلیفه کے قتل کے منصوبہ بندی کے الزام میں بحرینی جوانوں کے مقدمے کا از سرنو جایزہ لیا ۔

رپورٹ کے مطابق جوانوں کے وکیل کا کہنا ہے کہ ان افراد کو قید بیجا میں ایک سال تک کسی سے ملنے کی اجازت نہیں دی گی اور ان پر تشدد کرکے اعتراف جرم لیا گیا ہے

 

 

بحرین کے سوشل ایکٹیویسٹ نبیل رجب جنکو ٹویٹر پر توہین آمیز الزامات کا سامنا ہے اور انکو پندرہ سال کی سزا سنائی گیی ہے انکی درخواست پر بھی دوبارہ فیصلہ دیا جائے گا۔

 

بعض زرایع کے مطابق تجدید نظر کی فوجی عدالت نے ان جوانوں کی پھانسی کو درست قرار دیا ہے اور انکی درخواست خارج کردی گیی ہے۔/

3693509

 

نظرات بینندگان
captcha