روس میں اسلامی بینکداری

IQNA

روس میں اسلامی بینکداری

8:55 - February 23, 2018
خبر کا کوڈ: 3504240
بین الاقوامی گروپ: روس اپنے ملک میں اسلامی بینکنگ سسٹم کو فعال کرنے کا ارادہ رکھتا ہے

روس میں اسلامی بینکداری

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے  Maide.az کے مطابق روس کے فیڈرل بینک اور سیبر بینک «Sberbank»، اور حکومتی تعاون سے روس میں اسلامی بینکنگ سسٹم شروع کیا جارہا ہے

 

اسلامی بینکداری کے حوالے سے مشاورت اور تجاویز کاعمل جاری ہے۔

 

 اسلامی طرز پر بینکنگ کے مسلے پر غور کے لیے  ۲۷ فوریه کو اسلامی اقتصاد اور«روس؛ پایدار تعاون کا ضامن»‌ کے عنوان سے خصوصی نشست بھی منعقد ہوگی۔

 

رپورٹ کے مطابق ابتدایی طور پر اسلامی بینکداری کا عمل آزمایشی طور پر ایک سال کے لیے شروع کیا جائے گا۔/

3693742

نظرات بینندگان
captcha