ایکنا نیوز- روزنامه الرایه؛کے مطابق القاعدہ رہنما «ایمن الظواهری» نے کہا ہے کہ ٹرمپ کے فیصلے نے ثابت کردیا کہ امریکہ گفتگو اور مذاکرات کی زبان نہیں سمجھتا اور ان سے صرف جہاد کی زبان میں بات ہوسکتی ہے۔
«ظواهری» نے ویڈیو پیغام میں «تل ابیب مسلمانوں کا ہے» نے فلسطینی نام نہاد حکومت کی مذمت کرتے ہویے انہیں بھی بے بس اور آلہ کار قرار دیا۔
قابل ذکر ہے کہ امریکی سفارت خانے کی منتقلی کے خلاف دنیا بھر میں اعتراضات کا سلسلہ جاری ہے۔/