قطر میں بچوں کا قرآنی مقابلہ

IQNA

قطر میں بچوں کا قرآنی مقابلہ

8:48 - May 18, 2018
خبر کا کوڈ: 3504594
بین الاقوامی گروپ ـ قطر میں بچوں اور بچیوں کا پچیسواں «شیخ جاسم بن محمد» قرآنی مقابلہ منعقد ہوا

قطر میں بچوں کا قرآنی مقابلہ

ایکنا نیوز-  روزنامه  الشرق کے مطابق بچوں اور بچیوں کا پچیسواں  «شیخ جاسم بن محمد» قرآنی مقابلہ منعقد ہوا جسمیں ۲۳۰۰ بچے اور بچیاں شریک تھیں۔

 

بچوں کا شاندار قرآنی مقابلہ سات دن تک جاری رہے گا۔

 

مقابلوں کی نظارت کرنے والی ٹیم کا کہنا تھا : مقابلوں میں اس سال شرکاء کی تعداد میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے اور اس سے پتہ چلتا ہے کہ والدین بچوں کی قرآنی تربیت کو اہمیت دیتے ہیں۔

 

کمیٹی کے مطابق مقابلوں کی ججز میں قطر کے ماہر ترین افراد شریک ہیں۔/

3715305

نظرات بینندگان
captcha