عراق ؛ بعقوبه میں داعش کے خلاف آپریشن

IQNA

عراق ؛ بعقوبه میں داعش کے خلاف آپریشن

7:48 - November 13, 2018
خبر کا کوڈ: 3505343
بین الاقوامی گروپ- داعش کی پاکسازی کے لیے بعقوبہ میں آپریشن شروع کیا گیا ہے۔

ایکنا نیوز- البوابہ نیوز کے مطابق بعقوبہ کے شمالی علاقوں میں تکفیری دہشت گردوں کے خلاف فورسز کی جانب سے گرینڈ آپریشن شروع کیا گیا ہے ۔

 

اس آپریشن میں سرکاری سیکورٹی فورسز کے علاوہ حشدالشعبی اور ایرفورس کی مدد بھی لی جارہی ہے اور حمرین کے علاقے میں کارروائی کی جارہی ہے۔

 

زرایع کے مطابق آپریشن کا مقصد دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑنا اور علاقے میں امن کا قیام یقینی بنانا بتایا جاتا ہے۔/

 

3763366

نظرات بینندگان
captcha