ایکنا نیوز- خبررساں ادارے «darulquranwalitrah»؛ کے مطابق قرآن و عترت فاونڈیشن لندن کے تعاون سے حفظ و تفسیر مقابلوں کا رجسٹریشن شروع ہوچکا ہے۔
مقابلہ حفظ وتفسیر سات دسمبر سے خواتین کے درمیان شروع ہوگا جبکہ مرد حضرات کا مقابلہ آٹھ دسمبر سے شروع ہوگا۔ مقابلوں میں حفظ «حفظ و تفسیر سوره تغابن»، ترتیل و تحقیق شامل ہیں۔
رجسٹریشن ۲۳ نومبرتک جاری رہے گا جبکہ مقابلوں کی اختتامی تقریب ۱۴ دسمبر کو منعقد ہوگی۔
قابل ذکر ہے کہ قرآن و عترت فاونڈیشن لندن قرآنی تعلیمات اور اسلامی معارف و احکامات کی ترویج کے لیے لندن میں قایم کیا گیا ہے۔/