سٹی کونسل کے تعاون سے؛ برمنگھم میں قرآنی مرکز کا قیام

IQNA

سٹی کونسل کے تعاون سے؛ برمنگھم میں قرآنی مرکز کا قیام

10:29 - May 14, 2019
خبر کا کوڈ: 3506116
بین الاقوامی گروپ- برمنگھم میں جدید قرآنی مرکز پرکام سٹی کونسل کی اجازت کے بعد شروع کیا جائے گا۔

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے «بیرمنگھم میل» کے مطابق اس مرکز پر شدید اعتراضات کیے گیے تاہم سٹی کونسل نے رد کرتے ہوئے مرکز کی اجازت پر کام شروع کردیا ہے۔

 

بین الاقوامی پیس، جسٹس اور نالج مرکز کے نام سے اس ادارے پر کام شروع کیا جائے گا جسمیں چھ کمرے اور اہل وغیرہ شامل ہیں۔

 

مرکز انتظامیہ نے یقین دہانی کرائی ہے کہ اس مرکز میں نماز جمعہ، شادی اور فاتحہ خوانی کی تقریبات نہیں ہوں گی۔

 

عربک قرآنی فاونڈیشن (QAF  جو سال ۱۹۹۳ میں قایم کیا گیا ہے انکے تعاون سے اس مرکز کا قیام عمل میں لایا جارہا ہے۔

 

ذمہ داروں کے مطابق مرکز میں ریسرچ، لینگویجیز اور قرآنی تعلیمات پر کام کیا جائے گا۔/

3811135

نظرات بینندگان
captcha