یوم آزادی پاکستان مقابلہ حسن قرات، ترانہ اور کھیل

IQNA

یوم آزادی پاکستان مقابلہ حسن قرات، ترانہ اور کھیل

9:05 - August 18, 2019
خبر کا کوڈ: 3506515
بین الاقوامی گروپ- علمدار اکیڈمی کے تعاون سے یوم آزادی پر مختلف ثقافتی پروگراموں کا اہتمام کیا گیا ہے۔

ایکنا نیوز- یزدان خان اسکول کوئٹہ کے سبزہ زار میں کوئٹہ کی علمدار اکیڈمی کے تعاون سے ایک پر وقار تقریب کا اہتمام کیا گیا ہے جسمیں میں حسن قرآئت ۔ نعت ، قومی ترانہ ، ملی نغمے ، بانسری پر ملی نغمے ، تقاریر ، جوڈو کراٹے ، باکسنگ ، پارکور اور طلباء کے مابین 100 میٹر ریس ، آنکھ مچولی ریس ، میوزیکل چیئر شو ، آڑو کی تلاش، رسہ کشی وغیرہ کے مقابلے ہوں گے۔

اس تقریب کے مہمان خصوصی آئی آیف سی نارتھ جناب میجر جنرل سید فیاض حسین شاہ صاحب ہوں گے۔

تمام اہل وطن کو پر وقار تقریب میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔

بتاریخ 20 اگست 2019 ( بروز منگل )

بوقت 4:00 بجے سہہ پہر

منجانب: علمدار اکیڈمی کوئٹہ

یوم آزادی پاکستان مقابلہ حسن قرات، ترانہ اور کھیل

نظرات بینندگان
captcha