مسجد عبودیہ

IQNA

مسجد عبودیہ

ملایشیاء کے صوبے پراک کے شہر کوالا کنگسر کی مسجد عبودیه کی خوبصورت ترین مساجد میں شمار کیا جاتا ہے۔

مذکورہ مسجد کی تعمیر سال 1913 میں شروع اور سال 1917 میں اسکا کام مکمل ہوا.  مسجد عبودیه میں ایک گولڈن گنبد اور چار مینار ہیں، سال 2003 میں اس کی دوبارہ مرمت کی گیی۔