بورکینافاسو میں قرآنی کورس کا اہتمام

IQNA

بورکینافاسو میں قرآنی کورس کا اہتمام

8:56 - February 18, 2020
خبر کا کوڈ: 3507250
تہران (ایکنا) مغربی افریقہ میں قرآنی کورس آستانہ حسینی کے تعاون سے شروع کیا جارہا ہے۔

دارالقرآن آستان حسینی کے مطابق بورکینافاسو میں قرآنی کورس شروع کیا جارہا ہے۔

 

ایکنا کی رپورٹ کے مطابق آستانہ حسینی کے قرآنی امور کے ڈائریکٹر سلیمان ودراگو، نے بورکینافاسو میں کہا: مذکورہ قرآنی کورس امام حسین کے مدرسے میں شروع کیا گیا ہے جس میں اس وقت بیس طالب عم مصروف عمل ہیں۔

بورکینافاسو  میں قرآنی کورس کا اہتمام

 

بورکینا فورس میں قرآنی کورس کے استاد شیخ عباس دیاکیتی، کا کہنا تھا: مذکور کورس میں تھیوری اور عملی شناخت اصول قرآت قرآن ، حفظ و ترتیل اور صورت کے حوالے کلاسز منعقد ہوں گی۔/

3879341

نظرات بینندگان
captcha