ھندوستانی زائرین کے لیے آن لاین حج سروسز

IQNA

ھندوستانی زائرین کے لیے آن لاین حج سروسز

9:00 - February 18, 2020
خبر کا کوڈ: 3507251
تہران (ایکنا)- ھندوستانی اقلیتی امور کے وزیر کے مطابق حج کے لیے اب تمام پروسیز آن لاین کیے جاسکتے ہیں

کے مطابق روزنامه دہ رہنما ڈیلی لکھتا ہے کہ وزیر برائے اقلیتی امور «مختار عباس نقوی» کا کہنا ہے کہ آسان حج کو خواب پورا ہوچکا ہے۔

حجاج کرام کے لیے  «تربیتی کورس» جسمیں ۶۵۰ رہنما جو حج ۲۰۲۰ کے لیے منعقد کیا گیا ہے اس میں انکا کہنا تھا: مودی سرکار کے اصلاحات کے نتیجے میں حج تمتع کے تمام پروسیز آن لاین مکمل ہوں گے جبکہ اخراجات میں بھی کمی آچکی ہے۔

 

انکا کہنا تھا: آن لاین حج پروسیز کی وجہ سے تمام دلالی کے مراحل ختم ہوچکے ہیں اور اب اخراجات میں بھی کمی ہوگی۔

 

نقوی کا مزید کہنا تھا: ھندوستان پہلا ملک بن چکا ہے جہاں سال ۲۰۲۰ تمام حج پروسیز جیسے آن لاین درخواست ، آن لاین فیس اور ویزا وغیرہ جبکہ بیگز پر اسٹیکر چیکنگ، رہایش اور ٹرانسپورٹ کے جملہ امور آن لاین انجام دیے جاسکتے ہیں۔

 

نقوی کے مطابق حجاج مکہ میں انٹر ہونے کے بعد کے مراحل جیسے گاڑیوں کی بکنگ یا بندوبست آن لاین ہر کرسکتے ہیں۔

 

اس سال  دو لاکھ انڈین مسلمان حج کی سعادت حاصل کریں گے جنمیں ۱۲۳ هزار حج کمیٹی اور باقی  دیگر قافلوں کی صورت میں حج انجام دیں گے۔/

3879538

نظرات بینندگان
captcha