جرمنی میں مسلمانوں کا انتخابات میں شرکت کی دعوت

IQNA

جرمنی میں مسلمانوں کا انتخابات میں شرکت کی دعوت

10:04 - February 28, 2021
خبر کا کوڈ: 3508963
تہران(ایکنا) مسلم کونسل کے سربراہ نے مسلمانوں سے کہا ہے کہ وہ انتخابات میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔

رپورٹ کے مطابق جرمنی میں مسلم کونسل کے سربراہ  «ایمن مازیک» نے اس سال جرمنی میں انتخابات کو نہایت اہم قرار دیتے ہوئے مسلمانوں سے بھرپور انداز میں حصہ لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

 

مسلم کونسل کے سربراہ نے ایک مہم «میرا ووٹ اہم ہے» شروع کیا ہے اور انکا کہنا تھا: «ہم جرمنی کے حصہ ہیں اور ووٹ سے بتانا ہوگا کہ ہم ڈیموکریسی اور آزادی کے حامی ہیں».

 

قابل ذکر ہے کہ جرمنی کے فیڈرل انتخابات اور پارلیمانی ووٹنگ ۲۶ ستمبر سے شروع کیا جاتا ہے۔/

3956574

 

نظرات بینندگان
captcha