بین الاقوامی گروپ: آستانہ مقدس امام حسین (ع) کی جانب سے قم کے طلباء کے لیے خصوصی قرآنی کلاسز منعقد
07:42 , 2015 Jan 21
بین الاقوامی گروپ: پندرہویں « رأس الخیمه ایوارڑ» قرآنی مقابلوں کے ابتدائی مرحلے شیخ زاید مسجد میں جاری ہیں
08:48 , 2015 Jan 19
بین الاقوامی گروپ؛ «امام حسین» قرآنی کورسز ، آستانہ مقدس امام حسین (ع) کے تعاون سے جکارتہ شہر میں شروع کیا گیا ہے
07:41 , 2015 Jan 18
بین الاقوامی گروپ: مرکز شہداء انقلاب اسلامی کے تعاون سے مقابلوں میں 2400 قاری اور حافظ شرکت کریں گے
08:54 , 2015 Jan 16
بین الاقوامی گروپ: چھٹے بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کا فائنل راونڈ دارالحکومت خرطوم میں منعقد ہوا،ایرانی قاری کی چوتھی پوزیشن
08:48 , 2015 Jan 16
بین الاقوامی گروپ: ہفتہ قرآن کا آغاز الجزایر کے شہر «وهران» میں ہوا۔ افتتاحی تقریب میں وزیر اوقاف سیدمحمد عیسی کی شرکت
07:38 , 2015 Jan 14
بین الاقوامی گروپ :موسم سرما کی چھٹیوں میں قرآنی کلاسز کا اہتمام دارلقرآن امام حسین {ع} کی جانب سے کیا گیا ہے
09:15 , 2015 Jan 13
بین الاقوامی گروپ: بہار رسالت فیسٹیول کے ہمراہ منعقدہ قرآنی محفل میں بین الاقوامی قاریوں کی شرکت
12:46 , 2015 Jan 10
بین الاقوامی گروپ: بین الاقوامی حسن قرآت اور حفظ مقابلہ مارچ کے مہینے میں منعقد ہوگا
12:36 , 2015 Jan 10
بین الاقوامی گروپ: بین الاقوامی طلباء قرآنی مقابلوں کے ہمراہ جاری انس با قرآن مجالس کا سلسلہ جمعرات کو اختتام پذیر ہوگا
14:02 , 2015 Jan 08
بین الاقوامی گروپ- عالمی طلباء قرآنی مقابلوں کی ججز کمیٹی کے سربراہ کے مطابق یہ مقابلے فنی اور کیفیت کے حوالے سے وزارت اوقاف کے مقابلوں کے برابر تھے
13:11 , 2015 Jan 06
بین الاقوامی گروپ: محمد ڈیویڈ کا کہنا ہے کہ استادوں کی تلاوت سن کر بھی انسان کافی کچھ سکتا ہے/ بین الاقوامی مقابلوں میں شرکت سے تجربے میں اضافہ ہوا
13:06 , 2015 Jan 06