رمضان المبارک 2024 مختلف ممالک میں

IQNA

رمضان المبارک 2024 مختلف ممالک میں

رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں دنیا بھر میں مسلمان عبادات، خیرات اور روزہ و افطاری میں سرگرم ہوتے ہیں اور اسی مناظر کو مختلف ممالک جیسے پاکستان و ملایشیاء اور نیویورک سے لیکر جرمنی اور انڈونیشیاء سے لیکر ترکی تک دیکھے جاسکتے ہیں۔