بین الاقوامی گروپ:مولانا عبدالمالک نے کہاکہ پاکستان کے تمام مکاتب فکر کے علما سودی نطام کے خلاف بھر پور تحریک چلائیں گے اور عوام کو میدان میں نکالیں گے
17:16 , 2015 Oct 31
بین الاقوامی گروپ:یمن کے عوام نے صنعا میں روس کے سفارتخانے کے سامنے مظاہرہ کرکے مطالبہ کیا ہےکہ روس سعودی عرب کے مسلط کردہ محاصرے کو توڑنے کےلئے کوشش کرے
16:14 , 2015 Oct 31
بین الاقوامی گروپ:خلیجی ملک بحرین کے وزیر خارجہ شیخ خالد بن احمد الخلیفہ نے دعوی کیا ہے کہ عرب ممالک میں بغاوت پیدا کرنے کے لیے ایران کی حمایت اتنی ہی خطرناک ہے جتنی خطے کے لیے شدت پسند تنظیم داعش خطرناک ہے
16:09 , 2015 Oct 31
بین الاقوامی گروپ: حجتالاسلام والمسلمین محمود خلیلزاده نے قیام امام حسین (ع) کے مقاصد پر خطاب میں کہا کہ رسول اکرم (ص) کی زحمتوں کو ضائع ہونے سے بچانا اور معاشرے میں دین مخالف امور کے فروغ کو روکنا امام کے قیام کا اہم مقصد تھا
14:39 , 2015 Oct 31
بین الاقوامی گروپ: باغچه لی نے واقعہ کربلا کو اہم قرار دیتے ہوئے اسے ناقابل فراموش قرار دیا
14:36 , 2015 Oct 31
بین الاقوامی گروپ: اسلامی مرکز «لانگ آیلینڈ» کے تعاون سے مذاہب میں ہم آہنگی پیداکرنے کے لیے سنڑ کا قیام عمل میں لایا گیا ہے
14:34 , 2015 Oct 31
بین الاقوامی گروپ: : عراق کے نامور مرجع تقلیدآیتالله سیدمحمد تقی مدرسی نے شیخ نمر کی پھانسی کی سزا کو غیرمنطقی قرار دیا
14:27 , 2015 Oct 31
بین الاقوامی گروپ:ترجمان دفتر خارجہ قاضی خلیل کا کہنا ہے شام کے حوالے سے پاکستان کا موقف بالکل واضح ہے کہ اسلام آباد حکومت شام کے مسئلے کا حل بات چیت اور مذاکرات کے ذریعے چاہتی ہے
14:59 , 2015 Oct 30
بین الاقوامی گروپ:قطر نے شام کے بارے میں اپنے موقف میں واضح تبدیلی کا اشارہ دیا ہے
14:46 , 2015 Oct 30
بین الاقوامی گروپ: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے سعودی بادشاہ سے کہا ہے کہ وہ شیخ نمر کو معاف کرتے ہوئے انکی پھانسی کو روکنے کا حکم صادر کریں
08:10 , 2015 Oct 30
بین الاقوامی گروپ: شہزادہ ولید بن طلال نے فلسطینیوں پر صھیونی مظالم کی حمایت کرتے ہوئے ایران سے مقابلے کے لیے اسرائیل سے فوجی اور دفاعی معاہدے کا مطالبہ کیا
08:08 , 2015 Oct 30