بین الاقوامی گروپ: ایرانی مشیر خارجہ علی شمخانی نے یمن معاملے میں پاکستانی پالیسی کو قابل قدر قرار دیا
08:03 , 2015 Oct 30
بین الاقوامی گروپ: قم اور مشہد مقدس میں شہدائے عزاداری کو خراج تحسین پیش اور دہشت گردوں کے خلاف کاروایی کا مطالبہ کیا گیا
08:00 , 2015 Oct 30
بین الاقوامی گروپ:یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصار اللہ کے ترجمان نے مسقط معاہدے کے سلسلے میں اقوام متحدہ کی لاتعلقی پر نفرت و بیزاری کا اظہار کیا ہے
14:13 , 2015 Oct 28
بین الاقوامی گروپ: افریقی ممالک نے ہندوستان سے اسلامی شدت پسند تنظیم بوکو حرام کے خلاف لڑائی سمیت کئی شعبوں میں تعاون مانگ لیا
14:08 , 2015 Oct 28
بین الاقوامی گروپ: عوامی فورسز کے بروقت اقدام کی وجہ سے سامرا میں حرمین پر حملے کا منصوبہ ناکام بنایا گیا
13:09 , 2015 Oct 28
بین الاقوامی گروپ: اسپینش اخبار«ال موندو» کے مطابق میانمار میں مسلمانوں پر مظالم کے پہاڑ توڑے جارہے ہیں
13:06 , 2015 Oct 28
بین الاقوامی گروپ: عاشورا کے بعد کے واقعات کے موضوع پر حجت الاسلام سید احمد کاظمی برسبین میں مجلس سے خطاب کریں گے
13:03 , 2015 Oct 28
بین الاقوامی گروپ: حکومت دہشت گردوں سے سختی سے نمٹے گی۔ سرفراز بگٹی
13:01 , 2015 Oct 28
بین الاقوامی گروپ:روس نے شام میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف تازہ ترین ہوائی کارروائی میں 285 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے جبکہ دہشت گردوں کے تین اہم مراکز کو بھی تباہ کردیا ہے۔
14:36 , 2015 Oct 27
بین الاقوامی گروپ:جنوبی سعودی عرب کے شہر نجران کی شیعہ مسجد میں ایک مبینہ خود کش حملے میں کم از کم دو افراد شہید ہو گئے۔
14:29 , 2015 Oct 27
بین الاقوامی گروپ:بحرینی انقلابیوں نے معروف سعودی شیعہ عالم دین شیخ باقر النمر کی سزائے موت پر عمل درآمد کے نتائج کے بارے میں سعودی حکام کو خبر دار کیا ہے۔ دوسری طرف سعودی عرب میں بھی مختلف حلقوں نے شیخ باقر نمر کے بارے میں عدالتی فیصلے پر شدید رد عمل ظاہرکیا ہے.
14:07 , 2015 Oct 27