iqna.ir

IQNA

مسجد الحرام میں خواتین کے لیے حفظ و تلاوت کا خصوصی سمر کورس- تصاویر

ایکنا: مسجد الحرام میں حلقات و مجالس قرآنی کے انتظامی شعبے نے اعلان کیا ہے کہ خواتین کے لیے حفظ اور تلاوتِ قرآن پر مشتمل ایک خصوصی سمر کورس کا انعقاد کیا گیا ہے۔

شامی فقھی کونسل: صہیونی رژیم سے تعاون حرام ہے

ایکنا: صہیونی دشمن سے تعاون اور خیانت اسلام میں سخت حرام ہے، اسرائیل کی دشمنی قطعی اور دائمی ہے۔

آستانہ حسینی وفد کا برطانوی میوزیم کا دورہ

ایکنا: آستانہ مقدس امام حسینؑ کے ایک وفد نے، جس کی قیادت آستان حسینی کے میوزیم کے نگرانِ اعلیٰ علاء ضیاءالدین کر رہے تھے، لندن میں واقع برٹش میوزیم کے اسلامی شعبے کا دورہ کیا۔
عالمی علماء الائنس:

اسرائیلی حملوں پر اسلامی دنیا متحد ردعمل پیش کریں

ایکنا: عالمی علمائے مسلمین الائنس نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے صہیونی حکومت کی جانب سے شام پر کیے گئے حالیہ حملے پر اسلامی دنیا سے متحدہ ردِعمل کا مطالبہ کیا ہے۔
تازه‌ترین
امام حسین(ع) اور أصحاب بارے قرآنی آیت

امام حسین(ع) اور أصحاب بارے قرآنی آیت

ایکنا: امام حسینؑ اور آیت ۲۳ سورہ احزاب – وفاداری کے قرآنی معیارات پر شہداء کربلاء کی مثالیں موجود ہیں۔
Jul 19 2025 , 05:34
سوره انفال کی تلاوت سیدمصطفی حسینی کی آواز میں + ویڈیو

سوره انفال کی تلاوت سیدمصطفی حسینی کی آواز میں + ویڈیو

ایکنا: بین الاقوامی قاری نے خبر رساں ایجنسی ایکنا کی جانب سے منعقدہ قرآنی مہم "فتح" میں شرکت کے لیے سورہ انفال کی آیات 15 اور 16 کی تلاوت کی۔
Jul 19 2025 , 05:41
بنکاک حلال نمائش میں ایرانی ثقافتی سفیر کی شرکت- تصاویر

بنکاک حلال نمائش میں ایرانی ثقافتی سفیر کی شرکت- تصاویر

ایکنا: بین الاقوامی حلال نمائش میں ایرانی ثقافتی کی سرگرم شرکت رپورٹ کی گئی ہے۔
Jul 19 2025 , 20:39
کربلاء؛  حفظ قرآن کا عظیم ترین ورکشاپ

کربلاء؛ حفظ قرآن کا عظیم ترین ورکشاپ

کربلا میں حفظِ قرآن کے جدید طریقۂ کار پر مشتمل تیسری خصوصی تربیتی ورکشاپ کا آغاز کیا گیا ہے۔
Jul 19 2025 , 05:51
ملایشیاء؛ پنسٹھویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کا اعلان

ملایشیاء؛ پنسٹھویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کا اعلان

ایکنا: ملایشیاء کے وزیر برائے مذہبی امور نے 65ویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کی تاریخ اور دیگر تفصیلات کا اعلان کر دیا۔
Jul 17 2025 , 05:46
مصری بین الاقوامی مقابلوں کے سلیکشن کا آغاز

مصری بین الاقوامی مقابلوں کے سلیکشن کا آغاز

ایکنا: مصر کی وزارت اوقاف نے بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کے لیے مصری امیدواروں کی فہرست اور زبانی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کر دیا۔
Jul 17 2025 , 05:52
بین الاقوامی وبینار «عزت و اقتدار ایران؛ میزائیلوں سے بالاتر» ایکنا آفس میں

بین الاقوامی وبینار «عزت و اقتدار ایران؛ میزائیلوں سے بالاتر» ایکنا آفس میں

بین الاقوامی ویبنار بعنوان ایران کے عزت و اقتدار، میزائیلوں سے بالاتر کے عنوان سے ایکنا آفس میں ہوگا جسمیں ادارے کے سربراہ اور دیگر یونیورسٹی اساتذہ شریک ہوں گے۔
Jul 17 2025 , 05:49
ضریح والی مساجد میں نماز بارے دارالافتاء کا حکم

ضریح والی مساجد میں نماز بارے دارالافتاء کا حکم

ایکنا: دارالافتاء مصر: مزاراتِ اولیاء والے مساجد میں نماز پڑھنا شرعی طور پر جائز ہے۔
Jul 17 2025 , 05:55
سعودی عرب؛ «مصحف مدینه» ایپ اپ ڈیٹ

سعودی عرب؛ «مصحف مدینه» ایپ اپ ڈیٹ

ایکنا: مدینہ منورہ میں واقع قرآنِ کریم کی اشاعت و طباعت کے ادارے "مجمع ملک فہد" نے "مصحف مدینہ" ایپلیکیشن کو جدید اور ہوشمند (سمارٹ) بنانے کا اعلان کیا ہے۔
Jul 18 2025 , 19:17
فلسطینی قاری کی غزه میں شھادت+ ویڈیو

فلسطینی قاری کی غزه میں شھادت+ ویڈیو

ایکنا: علاء عزام، معروف فلسطینی قاری اور نعت خوان، صہیونیستی حکومت کے فضائی حملے میں اپنے تمام اہل خانہ سمیت شہید ہو گئے۔
Jul 18 2025 , 19:18
ایران و پاکستان دو طرفہ تعلقات میں اضافہ کی ضرورت
ولایتی ایرانی وزیر داخلہ سے؛

ایران و پاکستان دو طرفہ تعلقات میں اضافہ کی ضرورت

ایکنا: رہبر معظم انقلاب اسلامی کے بین الاقوامی امور کے مشیر نے پاکستان کے وزیر داخلہ سے ملاقات میں ایران اور پاکستان کے تعلقات کو گہرے، تاریخی اور برادرانہ قرار دیا اور دوطرفہ تعاون کو وسعت دینے پر زور دیا۔
Jul 16 2025 , 05:52
بمبئی مساجد میں اذان ایپ سے استفادہ

بمبئی مساجد میں اذان ایپ سے استفادہ

ایکنا: جب ممبئی کی مساجد کو لاوڈ اسپیکر کے ذریعے اذان دینے سے روک دیا گیا، تو ان مساجد کے منتظمین نے متبادل ذرائع تلاش کرنے شروع کیے، جن میں موبائل ایپلیکیشنز کا استعمال بھی شامل ہے۔
Jul 16 2025 , 05:55