All Stories

IQNA

ازبک کاتب قرآن ؛ ریاض بین الاقوامی کتب میلے کے مہمان

ازبک کاتب قرآن ؛ ریاض بین الاقوامی کتب میلے کے مہمان

ایکنا: ازبکستان کے خطاط اور کاتبِ قرآن حبیب‌اللہ صالح نے ریاض انٹرنیشنل بک فیئر 2025 کے دوران منعقدہ ایک سیمینار میں قرآنِ کریم کی کتابت کے اپنے تجربات حاضرین کے ساتھ شیئر کیے۔
05:28 , 2025 Oct 13
گجرات میں مسلمانوں کی دکانوں کی تخریب

گجرات میں مسلمانوں کی دکانوں کی تخریب

ایکنا: بھارت کی ریاست گجرات میں مسلم مخالف تشدد کے بعد حکومت نے 200 سے زائد مسلمانوں کی دکانیں مسمار کر دیں۔
05:25 , 2025 Oct 13
شیخ نعیم قاسم:  سید کی نسلیں ولایت کی راہ پر رھبر سے وابستہ ہیں

شیخ نعیم قاسم: سید کی نسلیں ولایت کی راہ پر رھبر سے وابستہ ہیں

ایکنا: حزب اللہ کے جوان عدالت کے علمبردار اور ولایت کے راستے پر امام خامنہ‌ای کی قیادت میں سید کے نسلوں کے وارث ہیں۔
05:21 , 2025 Oct 13
مرکز تمدن اسلامی تاشکند؛ ماضی و مستبقل کا پل + ویڈیو

مرکز تمدن اسلامی تاشکند؛ ماضی و مستبقل کا پل + ویڈیو

ایکنا: ازبکستان میں قائم "مرکز تمدن اسلامی تاشقند" جدید دور میں اسلام کی علمی و ثقافتی فکر کے احیاء کی ایک نمایاں علامت ہے جس کا مقصد اسلامی تہذیب کے شاندار ماضی کو عالمِ اسلام کے روشن مستقبل سے جوڑنا ہے۔
05:15 , 2025 Oct 13
کردستان میں «قرآن، کتاب وحدت» کا فائنل مرحلہ

کردستان میں «قرآن، کتاب وحدت» کا فائنل مرحلہ

ایکنا: اوقاف و امورِ فلاح و بہبود کے قرآنی امور کے مرکز کے سربراہ نے اٹھتالیسویں قومی قرآن کریم مقابلوں کے فائنل مرحلے کی پریس کانفرنس میں کہا کہ اس سال کا نعرہ "قرآن؛ کتابِ وحدت" ہے جسمیں مرد و خواتین شریک ہیں۔
05:11 , 2025 Oct 13
مصر میں قومی مہم برائے تصحیح تلاوت قرآن

مصر میں قومی مہم برائے تصحیح تلاوت قرآن

ایکنا: مصر میں قرآنِ کریم کی درست تلاوت کے لیے ایک نیا قومی منصوبہ “مقرأة المجلس” (تلاوتِ محفلی) کے عنوان سے شروع کیا گیا ہے، جس کا مقصد آیاتِ وحی کی صحیح قراءت، درست تلفظ اور احکامِ تجوید پر عبور حاصل کرنا ہے۔
12:45 , 2025 Oct 12
برطانیہ میں گستاخ قرآن کی سزا میں تبدیلی

برطانیہ میں گستاخ قرآن کی سزا میں تبدیلی

ایکنا: برطانیہ کی ایک عدالت نے اس شخص کی سزا منسوخ کر دی ہے جسے لندن میں ترکی کے قونصل خانے کے قریب قرآنِ کریم کی ایک نسخہ نذرِ آتش کرنے پر جرمانہ کیا گیا تھا۔
05:09 , 2025 Oct 12
آستانہ حسینی میں دوسرے ترتیل ختم قرآن

آستانہ حسینی میں دوسرے ترتیل ختم قرآن

ایکنا: دوسرا مرتل ختمِ قرآن کریم کربلاء میں آستانِہ مقدسِ حسینی کے بین‌المللی مرکزِ تبلیغِ قرآن کی جانب سے مکمل اور ریکارڈ کر لیا گیا۔
05:06 , 2025 Oct 12
مراکش میں پہلا اسمارٹ قرآنی پلیٹ فارم کا قیام

مراکش میں پہلا اسمارٹ قرآنی پلیٹ فارم کا قیام

ایکنا: مراکش میں قرآنِ کریم کی تلاوت اور حفظ کے مقابلوں کی تنظیم و انتظام کے طریقۂ کار میں ایک نئی انقلابی پیشرفت کے طور پر پہلا ڈیجیٹل و اسمارٹ پلیٹ فارم متعارف کرایا گیا ہے۔
05:02 , 2025 Oct 12
محمدعلی کوشا «کوشایی» کی قرآنی کاوش ایکنا کے ساتھ

محمدعلی کوشا «کوشایی» کی قرآنی کاوش ایکنا کے ساتھ

ایکنا: ترجمہ کی اہمیت بطور ایک پل جو زبانِ (اصل زبان) اور زبانِ مقصد (جس میں ترجمہ کیا جاتا ہے) کے درمیان رابطہ قائم کرتا ہے، کسی پر پوشیدہ نہیں۔ لیکن جب یہ ترجمہ کلامِ خدا یعنی قرآنِ کریم کا ہو، تو اس کی اہمیت دوچند ہو جاتی ہے۔
04:54 , 2025 Oct 12
مستقبل کے معماروں کو قرآن سے روشناس کرائیں گے

مستقبل کے معماروں کو قرآن سے روشناس کرائیں گے

ایکنا: پہلے قومی قرآنی مقابلہ "زین‌الاصوات" کی ججز کمیٹی کے سربراہ نے قرآنی سرگرمیوں کے فروغ میں تمام اداروں کی اجتماعی ذمہ داری پر زور دیتے ہوئے کہا کہ یہ مقابلے قرآن کی ثقافت پر مبنی آئندہ کے رہنماؤں کی تربیت کے لیے ایک مؤثر پلیٹ فارم ہیں۔
04:51 , 2025 Oct 12
تھران میں «بشارت نصر» ریلی

تھران میں «بشارت نصر» ریلی

طوفان الاقصی کی دوسری سالگرہ کی مناسبت سے «بشارت نصر» ریلی تھران میں نکالی گئی جو تھران یونیورسٹی سے شروع ہوئی۔
16:30 , 2025 Oct 11
زین‌الاصوات؛ قرآنی مقابلے مستقل کے آئینے میں؛ حفظ، مفاهیم و نهج‌البلاغه مقابلوں کا اضافہ

زین‌الاصوات؛ قرآنی مقابلے مستقل کے آئینے میں؛ حفظ، مفاهیم و نهج‌البلاغه مقابلوں کا اضافہ

ایکنا: قرآنی مقابلہ "زین‌الاصوات" میں نئے تعلیمی و تحقیقی شعبہ جات شامل کیے جائیں گے۔
05:49 , 2025 Oct 11
کسیے فارغ ٹائم سے حفظ کے لیے استفادہ کریں ؟

کسیے فارغ ٹائم سے حفظ کے لیے استفادہ کریں ؟

ایکنا: انسان چاہے تو وہ کسی بھی اوقاف میں حفظ کے لیے وقت نکال سکتا ہے۔
05:41 , 2025 Oct 11
غزہ میں سرد خانے کے سامنے فلسطینی بچی کی تلاوت

غزہ میں سرد خانے کے سامنے فلسطینی بچی کی تلاوت

ایکنا: عربی زبان استعمال کرنے والے صارفین نے سوشل میڈیا پر ایک دل کو چھو لینے والی ویڈیو شیئر کی ہے جس میں ایک فلسطینی بچی کو سرد خانے کے سامنے قرآنِ مجید کی تلاوت کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
05:38 , 2025 Oct 11
1