ایکنا: امریکہ کی ورجینیا اسٹیٹ کی جارج میسن یونیورسٹی میں اسلامی مطالعات کے سابق پروفیسر، گزشتہ روز انتقال کر گئے۔ ایکنا نے ۱۳۹۴ میں ان کا ایک تفصیلی انٹرویو کیا تھا جسمیں انکا کہنا تھا کہ امام خمینیؒ کا پیغام، جو قرآن سے ماخوذ ہے، آفاقی ہے اور پوری امتِ مسلمہ کو مخاطب کرتا ہے۔
06:10 , 2025 Dec 06