ایکنا: پینسٹھویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے، جو ملائیشیا میں منعقد ہوئے تھے، اختتام پذیر ہوئے جہاں اس ایونٹ میں شریک ایران کے نمائندے کوئی پوزیشن حاصل نہ کر سکے۔
احمد سعود، افریقی ملک موریتانیہ کے ایک نوجوان قاری، نے اس مہم میں حصہ لیتے ہوئے اپنی تلاوت کی ویڈیو ارسال کی ہے، جس میں انہوں نے سورۂ مبارکہ نصر، سورۂ مبارکہ فتح کی ابتدائی چار آیات اور سورۂ مبارکہ آلِ عمران کی آیت 139 کی قراءت کی ہے۔
ایکنا: قرآنی علمی کمپلیکس، جو آستانہ مقدس عباسی کے زیرِ انتظام ہے، نے مسلسل تیسرے سال زائرین اربعین حسینی کے راستے میں "امیر القراء" (قاریوں کے سردار) نامی موکب کا افتتاح کیا۔
ایکنا: آیتالله محمد سند بحرانی کا کہنا ہے کہ آیات و روایات میں بیان کردہ نظامِ امن و سلامتی کی اہمیت پر توجہ دینا ضروری ہے اور یہ سمجھنا چاہیے کہ یہ نظام اعلیٰ ترین فرائض اور ذمہ داریوں میں سے ہے ۔
ایکنا: بین الاقوامی قرآنی کانفرنس مختلف ممالک کے محققین کی شرکت کے ساتھ 65ویں ملائیشین بین الاقوامی قرآنی تلاوت و حفظ مقابلے کے موقع پر کوالالمپور میں منعقد ہو رہی ہے۔
ایکنا: قرآنی شعبے کے ماہر کے مطابق کاروانِ قرآنی اربعین نے ایسا موقع فراہم کیا ہے کہ اس کے اراکین خوبصورت اور دلنشین تلاوتوں کے ساتھ قرآنی اعمال کے ذریعے سیدالشہداءؑ کی قرآنی شخصیت کو زائرین کے سامنے اجاگر کریں۔