مجلس حضرت زهرا(س) اور رهبر انقلاب کی شرکت + تصاویر

IQNA

مجلس حضرت زهرا(س) اور رهبر انقلاب کی شرکت + تصاویر

6:13 - December 27, 2022
خبر کا کوڈ: 3513456
ایکنا تھران- شہادت حضرت فاطمه‌زهرا(س) کی دوسری مجلس رهبر معظم انقلاب اور عاشقان اہل بیت (ع) کی شرکت کے ساتھ حسینیه امام خمینی(ره) میں منعقد ہوئی.

ایکنا- رہبر معظم کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق شہادت حضرت فاطمه‌زهرا(س) کی مناسبت سے دوسری مجلس تہران کے حسینیه امام خمینی(ره) میں منعقد ہوئی۔

مجلس سے ایرانی عالم دین حجت‌الاسلام والمسلمین رفیعی نے خطاب کیا اور  «عبادت»، «تربیت»، «جهاد»، «کرامت»، «ایثار»، «علم» اور «ساده زیستی» کو حضرت فاطمه‌زهرا(س) کی خصوصیات میں شمار کیا اور کہا: خاتون جنت کا درس ہمارے لئے یہ ہے کہ جوانی میں ایسی عظمت کا حصول ممکن ہے جو بڑے انبیاء کے لیے مخصوص ہے۔

 

دومین شب مراسم عزاداری حضرت زهرا(س) با حضور رهبری

 

مجلس عزا سے معروف نوحہ خوان مهدی رسولی نے شان و مصائب اهل بیت(ع) پر مرثیہ اور نوحہ خوانی کی۔

 

دومین شب مراسم عزاداری حضرت زهرا(س) با حضور رهبری

 

اس سال کورونا بحران میں کمی کے باعث ایس او پیز کے ساتھ تہران کے حسینیه امام خمینی(ره) میں محدود تعداد میں عزاداروں اور شہدا کی فیملی کے ساتھ مجلس عزا منعقد کی گیی ہے اور کثیر تعداد میں شرکت کی اجازت نہیں دی گیی ہے۔/

 

4109643

نظرات بینندگان
captcha