قرآن؛ کتاب مجید و تعریف شدہ

IQNA

قرآن کیا ہے / 17

قرآن؛ کتاب مجید و تعریف شدہ

8:02 - July 25, 2023
خبر کا کوڈ: 3514669
ایکنا تھران: قرآن اپنے تعارف کے لیے لفظ «مجید و ستایش شدہ» استعمال کرتا ہےتاہم اس تعریف کی حقیقت کیا ہے؟

ایکنا نیوز- ایک صفت جس سے خدا نے قرآن کی تعریف کی ہے وہ مجید ہے۔ آیت نمبر ایک سورہ ق میں آیا ہے: : «ق  وَ الْقُرْءَانِ الْمَجِيد؛ ق، سوگند به قرآن مجيد» (ق:1) و همچنین در آیه 21و22 سوره مبارکه بروج می‌فرماید: «بَلْ هُوَ قُرْءَانٌ مجَّيدٌ فىِ لَوْحٍ محَّفُوظ ؛ (اين آيات، سحر و دروغ نيست،) بلكه قرآن با عظمت است كه در لوح محفوظ جاى دارد!» (بروج:21-22)

لفظ «مجيد» کی جڑ «مجد» کا معنى «وسیع شرافت» ہے، اور جسطرح سے قرآن لامحدود عظمت و شرافت رکھتا ہے كلمه «مجيد» بہترین تعریف کہا جاسکتا ہے، قرآن کا ظاہر خوبصورت، قرآن کا محتوی یا مضمون عظيم، احکامات عالی، اور پروگرام حیات بخش ہے۔

آیت 1سوره ق  کے حوالے سے مختلف نکات بیان ہوتے ہیں:

  1. 1. قرآن کی قسم بہت اہم ہے، کیونکہ اسکی بہت عزت و شرافت ہے: قرآن میں اللہ تعالی نے بہت سی چیزوں کی قسم کھائی ہے، مثلا اپنی مقدس ذات کی قسم، روز قیامت، فرشتوں ، چاند اور سورج و... حالانکہ خدا کو قسم کی ضرورت نہیں تاہم قرآن میں قسم کے دو فایدے ہیں: پہلا یہ کہ اس موضوع کی اہمیت و عظمت کو بیان کرنا جس کی قسم کھائی جاتی ہے کیونکہ کوئی بھی کم اہمیت چیز کی قسم نہیں کھاتا۔
  2. اگر مجد و عظمت چاہتے ہیں تو قرآن جو صاحب شرافت و عظمت ہے اس کی طرف رجوع کرنا ہوگا: فطری بات ہے که اگر کوئی باعزت و شرافت زندگی گزارنا چاہے تو اس کا لازمه یہ ہوگا کہ وہ شریف لوگوں کے ساتھ زندگی گزارے. مثال کے طور پر: اگر کوئی کسی شریف اور صاحب نام خاندان کے ساتھ شادی کرنا چاہتا ہے تو اسکی خواہش یہی ہوتی ہے کہ وہ شرافت کے ساتھ رہے۔ لہذا خدا حکم دیتا ہے کہ اگر شرافت و عظمت کے ساتھ زندگی چاہتے ہو تو قرآن کے ساتھ رہو.
  3. اگر قرآن، مجيد و كريم ہے تو ہمیں بھی اس کی تمجید و تکریم کرنی چاہیے: لہذا جب کسی چیز کی عظمت خدا بیان کرتا ہے تو اسکی عظمت ہمارے لیے مزید بڑھ جاتی ہے لہذا اگر قرآن عظیم و کریم ہے تو ہماری ذمہ داری بنتی ہے کہ اس کی تکریم کرے اور قرآن مجید ہے تو اس کی تمجید کرنی ہوگی۔

سوره بروج میں مجید ہونے کی بات ہوئی ہے تو اس کی وجہ یہ ہے کہ: انکے اصرار (کفار) قرآن کی نسبت کہ یہ شعر و جادو ہے فضول ہے بلكه  قرآن مجيد و با عظمت اور بلند مقام ہے «بَلْ هُوَ قُرْآنٌ مَجِيدٌ» (بروج:22)

قرآن ایسا کلام ہے جو لوح محفوظ میں ثبت ہے جہاں نا اہلوں اور شیاطین کی دست رسی ممکن نہیں اور یہ قرآن کسی طرح کی تبدیلی و تحریف سے مبرا ہے۔/

نظرات بینندگان
captcha