قرآنی محقق ایکنا سے:
ایکنا: گینه بیسائو کے قرآنی محقق نے قرآنی داستانوں کی طرف اشارہ کرتے ہویے کہا کہ داستان نویسی قرآنی تعلیمات کو منتقل کرنے کا بہترین آرٹ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516209 تاریخ اشاعت : 2024/04/14
ایکنا: قرآن و عترت سپریم کونسل تهران، کے اسٹال پر «آیات ابراهیمی» کے عنوان سے خانه کعبه کی نمایش «کعبه ابراهیمی» منعقد کی گیی ہے جہاں لوگ گہری دلچسپی لے رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516142 تاریخ اشاعت : 2024/04/02
ایکنا: اکتیسویں بین الاقوامی قرآنی نمائش کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی جہاں ایرانی وزیر ثقافت کی موجودگی میں دو قرآنی آثار کی رونمائی ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3516126 تاریخ اشاعت : 2024/03/30
مھدی فیض؛
ایکنا: تازہ مصحف «قرآن مبارک» میں محققانہ ترجمہ، آیات کی تقسیم بندی اور موضوع الگ ہونے کی وجہ سے یہ دیگر نسخوں سے منفرد ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516121 تاریخ اشاعت : 2024/03/29
ایکنا: یمن کے سفیر نے ایران کے اکتیسویں بین الاقوامی نمایش کا دورہ کیا اور وہاں کی قرانی سرگرمیوں سے آشنائی حاصل کی۔
خبر کا کوڈ: 3516099 تاریخ اشاعت : 2024/03/25
قرآنی نمایش میں؛
ایکنا: بین الاقوامی نمائش میں مدارس بورڈ کے اجلاس میں چینی قرآنی دانشور ماشیتو بھی شریک ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3516098 تاریخ اشاعت : 2024/03/25
ایکنا: بین الاقوامی قرآنی نمائش میں دنیا کے پچیس اسلامی اور غیراسلامی ممالک شریک ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516095 تاریخ اشاعت : 2024/03/25
اکتیسویں بین الاقوامی نمایش بیس مارچ سے شروع ہوچکی ہے جو چودہ دن تک تھران کے مصلی امام خمینی میں جاری رہے گی اور پانچ بجے سے رات ساڑھے بارہ بجے تک دوازے کھلے رہیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3516093 تاریخ اشاعت : 2024/03/24
قرآنی نمایش میں انڈونیشین نمایندہ:
ایکنا: بقایے باہمی نعرہ نہیں بلکہ ایک عمل شعار ہے اور انڈونیشیاء میں لوگوں کا قران سے عشق قابل دید ہے اور اخلاق میں وہ قرآن سے مدد لیتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516082 تاریخ اشاعت : 2024/03/23
جنرل سیکریٹری اسلامی مذاہب کونسل کونسل:
ایکنا تھران: حجتالاسلام حمید شهریاری نے قرآنی نمایش کو سراہتے ہوئے کہا کہ اس طرح کی نمائش سے ایران فوبیا اور شیعہ فوبیا کے خاتمے میں مدد ملے گی۔
خبر کا کوڈ: 3514105 تاریخ اشاعت : 2023/04/13
افغان خاتون آرٹسٹ:
ایکنا تھران: افغان خاتون آرٹسٹ شکیلا عالمی جو تیسویں بین الاقوامی قرآنی نمایش میں شریک ہے ان کا کہنا تھا کہ امام حسین(ع) بارے حدیث پر کام کے بعد میری شہرت کا آغاز ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3514104 تاریخ اشاعت : 2023/04/13
قرآن اور انسانی حقوق کی نشست:
ایکنا تھران: یونیورسٹی اور مدرسہ استاد نے قرآنی نمایش میں منعقدہ قرآن و انسانی حقوق نشست سے خطاب میں کہا کہ خدا کی نظارت پر ایمان انسانی حقوق کی رعایت کی ضامن ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514095 تاریخ اشاعت : 2023/04/11
انڈین محقق:
ایکنا تھران: قرآنی نمایش میں انڈین اسٹال کے انچارج کا کہنا تھا کہ اسلام مخالف تبلیغات کے مقابل ضروری ہے کہ ہم اپنے علم و معرفت میں اضافہ کریں۔
خبر کا کوڈ: 3514092 تاریخ اشاعت : 2023/04/11
بین الاقوامی قرآنی نمایش میں؛
ایکنا تھران: نو مسلم فاطمه هوشینو نے جاپان میں مذہب بارے گفتگو میں کہا کہ ملک پر امریکن کلچر کا غلط اثر پڑا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514085 تاریخ اشاعت : 2023/04/10
علی باقری:
ایکنا تھران: سیکریٹری وزارت امور خارجه نے ایکنا نیوز کے اسٹال پر دورے کے دوران کہا کہ قرآنی تولید کا ہدف عوام کو رکھنا چاہیے نہ یہ کہ صرف اہل قرآن کو مدنظر رکھا جائے۔
خبر کا کوڈ: 3514078 تاریخ اشاعت : 2023/04/09
ایران میں جاری قرآن کریم نمائش میں اکیس ممالک کے نمایندے شریک ہیں اور نمایش تھران کےامام خمینی (ره) کمپلیکس میں جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514071 تاریخ اشاعت : 2023/04/08
پاکستانی اسٹال انچارج کی ایکنا سے گفتگو:
تیسویں بین الاقوامی نمائش میں پاکستانی اسٹال کے انچارج جعفر حسن سبحانی کا کہنا تھا کہ تمام اسلامی ممالک میں ایسی نمایش کی ضرورت ہے تاکہ قرآنی تعلیمات کی ترویج ہوں۔
خبر کا کوڈ: 3514054 تاریخ اشاعت : 2023/04/05
محمدمهدی اسماعیلی:
ایکنا تھران: ایرانی وزیرثقافت نے تیسویں بین الاقوامی قرآنی نمائش کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں کہا کہ اس سال نمائش کو وسعت دی گیی ہے اور اس میں اکیس ممالک کے نمایندوں کی شرکت متوقع ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514036 تاریخ اشاعت : 2023/04/02
بین الاقوامی قرآنی نمایش بارے پریس کانفرنس
ایکنا تھران: ادارہ ثقافت و قرآت و عترت کے سیکریٹری علیرضا معاف نے بین الاقوامی قرآنی نمایش بارے پریس کانفرنس میں کہا کہ چار سو پروگرام اور مختلف ممالک کے وزراء ثقافت کی شرکت متوقع ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513934 تاریخ اشاعت : 2023/03/14
بین الاقوامی قرآنی فیسٹیول ملایشین ادارے رستو فاونڈیشن اور ایرانی ثقافتی مرکز کے علاوہ ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی کے تعاون سے منعقد کی گیی ہے جو دس تک جاری رہے گی جہاں سب لوگ فری میں نمایش دیکھ سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3513647 تاریخ اشاعت : 2023/01/22