ٹیگس - گلاب محمدی

iqna

IQNA

ٹیگس
گلاب محمدی
مئی کا مہینہ ایران کے صوبہ فارس کے شہر میمند جو شیراز شہر سے ایک سوبیس کیلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے اس میں گلاب یا گل محمدی توڑنے کا فصل ہوتا ہے جہاں اس سٹی سے سالانہ پانچ ٹن گل محمدی چنا جاتا ہے تاہم اس سال غیر موسمی برف کی وجہ سے فصل میں کمی آئی ہے۔/
خبر کا کوڈ: 3511838    تاریخ اشاعت : 2022/05/11