طلال عتریسی ایکنا وبینار سے:
ایکنا: شهید مطهری سمجھتا تھا کہ فلسطین پر یہودی قبضے کی دعوی جعلی اور جھوٹ ہے اور اس سرزمین پر پہلے عیسائی اور فلسطین ی موجود تھے۔
خبر کا کوڈ: 3516314 تاریخ اشاعت : 2024/05/02
یورپی یونین نمایندہ:
ایکنا: متعدد یورپی ممالک مئی کے آخر تک فلسطین کو تسلیم کرسکتے ہیں.
خبر کا کوڈ: 3516311 تاریخ اشاعت : 2024/05/01
سابق اقوام متحدہ رپورٹر؛
ایکنا: سابق رپورٹر کا کہنا ہے کہ غزہ میں «غیرانسانی» قتل عام کی وضاحت سے عاری نتن یاہو ایران کشیدگی سے عوامی افکار گمراہ کرنے کی کوشش کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516288 تاریخ اشاعت : 2024/04/28
غزہ مظلوموں کا خون رنگ لانے لگا؛
ایکنا: غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف امریکا کی بڑی یونیورسٹیوں میں احتجاج اور مظاہرے جاری ہیں جو اب یورپ میں بھی پھیل گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516283 تاریخ اشاعت : 2024/04/27
ایکنا: فلسطین اور کشمیر میں جاری مسلمانوں کی نسل کشی ایک لمحہ فکریہ ہے، مسلمانوں کو متحد ہو کر اس کڑے وقت میں اپنے فلسطین ی ابھائیوں کا ساتھ دینا چاہئیے
خبر کا کوڈ: 3516267 تاریخ اشاعت : 2024/04/24
ایکنا : امریکہ نے فلسطین کی رکنیت سے متعلق قرارداد مسترد کردی۔
خبر کا کوڈ: 3516244 تاریخ اشاعت : 2024/04/20
ایکنا: او آئی سی نے فلسطین ی رکنیت بارے سلامتی کونسل کی ناکامی اور امریکی ویٹو کو افسوسناک قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3516240 تاریخ اشاعت : 2024/04/20
ایکنا: جعمرات کو الجزایر کی جانب سے سلامتی کونسل فلسطین ی ممبرشپ پر ووٹنگ کرائے گی۔
خبر کا کوڈ: 3516238 تاریخ اشاعت : 2024/04/19
عرب اینکر ایکنا نیوز سے؛
ایکنا: معن بشور، نے ایران سے اسرائیل کو برراہ راست نشانہ بنانے کو شاندار قرار دیتے ہویے کہا کہ اب سے طاقت کے توازن میں تبدیلی آچکی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516225 تاریخ اشاعت : 2024/04/16
فلسطین تازہ ترین؛
ایکنا: وزارت صحت غزه نے وحشیانہ حملوں میں شہید اور زخمی ہونے والوں کی تعداد بارے تازہ رپورٹ شائع کی ہے.
خبر کا کوڈ: 3516200 تاریخ اشاعت : 2024/04/13
ایکنا: دو فلسطین ی بچوں کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جسمیں دو بچے تباہ شدہ گھروں کے ملبوں پر تلاوت کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516173 تاریخ اشاعت : 2024/04/07
ایکنا: دنیا کے مختلف شہروں میں یوم قدس کے مظاہرے منعقد ہوئے جسمیں صہیونی مظالم کی مذمت کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3516172 تاریخ اشاعت : 2024/04/07
فلسطین اپ ڈیٹ؛
ایکنا: وزارت صحت فلسطین نے اعلان کیا کہ فلسطین ی شھدا کی تعداد 33 ہزار سے بڑھ چکی ہے جب کہ حزب اللہ لبنان نے صہیونی فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516153 تاریخ اشاعت : 2024/04/04
رمضان شریف:
ایکنا: انتفاضه و قدس کمیٹی انچارج کے سربراہ نے کہا ہے کہ اس سال دنیا منفرد یوم قدس دیکھے گی۔
خبر کا کوڈ: 3516152 تاریخ اشاعت : 2024/04/04
ایکنا: جماعت اسلامی کے تحت کراچی کی شارع قائدین پر شب یکجہتی غزہ مارچ کا انعقاد کیا گیا جس میں جماعت اسلامی کے کارکنان اور عوام کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3516134 تاریخ اشاعت : 2024/03/31
ایکنا: تعلیمی ثقافتی عالمی ادارہ (یونیسکو) نے فلسطین کے حق میں تین قرار داد پاس کرلیا۔
خبر کا کوڈ: 3516097 تاریخ اشاعت : 2024/03/25
وزیر ثقافت :
ایکنا: ایرانی وزیر ثقافت کا کہنا تھا کہ غزہ کے عوام اور بالخصوص بچوں کا قرآن سے شوق اسلامی معاشرے کے لیے باعث فخر ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516084 تاریخ اشاعت : 2024/03/23
انجمن مبلغین فلسطین کے سربراہ:
ایکنا: انجمن مبلغین کے سربراہ نے رمضان المبارک میں امن و خوشحالی کی دعا کرتے ہوئے کہا کہ اہل غزہ کے مصائب کا خاتمہ ہماری اہم ترین آرزو ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516028 تاریخ اشاعت : 2024/03/13
ایکنا: سوئیڈن میں جدید ڈرنکس«Palestine Cola» کے نام سے متعارف کرایا گیا ہے جس کی آمدنی کا ایک حصہ غزہ متاثرین کے لیے وقف ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516008 تاریخ اشاعت : 2024/03/10
ایکنا: فلسطین وں نے تمام آزاد اور حریت پسند انسانوں سے درخواست کی ہے کہ وہ «طوفان رمضان» کمپین میں بھرپور شرکت کرکے اپنے انسان دوست ہونے کا ثبوت دیں۔
خبر کا کوڈ: 3515979 تاریخ اشاعت : 2024/03/05