ٹیگس - اردن

iqna

IQNA

ٹیگس
اردن
ایکنا: اکتیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کی افتتاحی تقریب اردن کے شهر امان میں منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3516141    تاریخ اشاعت : 2024/04/02

ایکنا: روان دویک، جوان ڈاون سنڈروم میں مبتلا مریض ہے جس نے سات سال میں قرآن حفظ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516074    تاریخ اشاعت : 2024/03/21

ایکنا: اردن پارلیمنٹ کے رکن نایل فریحات نے وزارت اوقاف سے درخواست کی ہے کہ رمضان میں مسجدالاقصی کے اندر اعتکاف کی اجازت دی جائے۔
خبر کا کوڈ: 3515990    تاریخ اشاعت : 2024/03/07

ایکنا: اٹھارویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کا اختتام ہوا جہاں تقریب میں جیتنے والوں میں انعامات تقسیم کیے گیے۔
خبر کا کوڈ: 3515923    تاریخ اشاعت : 2024/02/25

ایکنا: اردن ٹیم کے شائقین میچ میں «محمد الضیف، ہم آپ کے ساتھ ہیں» اور «ہمارا کیپٹن، ابوخالد»(کمانڈر القسام) کے نعرے لگا رہے تھے۔
خبر کا کوڈ: 3515839    تاریخ اشاعت : 2024/02/11

ایکنا: اردن میں لوگ انہیں میسی کے نام سے پکارتے ہیں تاہم مسجد الصالحین میں وہ شیخ موسی التعمری ہے اور خود اسی نام کو پسند کرتا ہے اور کھیلنے سے قبل تلاوت ضرور کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515814    تاریخ اشاعت : 2024/02/07

ایکنا: اردن کے بین الاقوامی قرآنی مقابلوں میں زہرا عباسی ایران کی نمایندگی کررہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515765    تاریخ اشاعت : 2024/01/29

تہران(ایکنا) انجمن حفظ قرآن کریم اردن کی جانب سے کمسن ترین حافظہ کے اعزاز میں تقریب منعقد کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3511378    تاریخ اشاعت : 2022/02/26

تہران(ایکنا) اداره اوقاف صوبہ «عجلون» کے مطابق قومی «تکریم مصحف شریف» پروگرام جسمیں فرسودہ اور پرانے پھٹے نسخوں کی جمع آوری کی گیی کامیابی سے اختتام پذیر ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3511156    تاریخ اشاعت : 2022/01/22

بین الاقوامی گروپ: حفظ قرآن کے ماہر دانشور کا کہنا ہے کہ مصر اور اردن میں دس لاکھ حافظ قرآن کی تربیت کے پروگرام کا آغاز کیا جارہا ہے
خبر کا کوڈ: 3443318    تاریخ اشاعت : 2015/11/04

بین الاقوامی گروپ: مسجد اقصی کی حمایت اور صھیونی حکومت کی مذمت کے حوالے سے بڑے پیمانے پر مظاہرے منعقد کیے گئے
خبر کا کوڈ: 3365182    تاریخ اشاعت : 2015/09/20

بین الاقوامی گروپ: مسجد اقصی پر صھیونی تجاوز کے حوالے سے اردن کی مکمل حمایت پر مسلم-عیسائی کمیٹی نے انکا شکریہ ادا کیا ہے
خبر کا کوڈ: 3364724    تاریخ اشاعت : 2015/09/19

بین الاقوامی گروپ: ملک عبدالله نے قدس شریف اور مسجد الاقصی کی مکمل حمایت پر تاکید کی
خبر کا کوڈ: 3355724    تاریخ اشاعت : 2015/09/01

بین الاقوامی گروپ: خواتین کا بین الاقوامی مقابلہ قرآن بعنوان «الهاشمی» امان شہر میں منعقد کیا گیا
خبر کا کوڈ: 3190724    تاریخ اشاعت : 2015/04/22

بین الاقوامی گروپ:دہشت گرد تنظیم دولت اسلامی"داعش" نے مخالفین کے خلاف طاقت کے وحشیانہ استعمال کی ایسی ایسی خوفناک مثالیں‌ قائم کرنا شروع کر رکھی ہیں جن سے قدیم زمانے میں ظالم بادشاہوں کے ہاتھوں عام لوگوں پر ظلم کی دل دہلا دینے والی داستانوں کی یاد تازہ ہو جاتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2815746    تاریخ اشاعت : 2015/02/06

داعش جنگجووں کو مارو ،انہیں تختہ دار پر لٹکا دو ، انکا دین سے کوئی تعلق نہیں
خبر کا کوڈ: 2814681    تاریخ اشاعت : 2015/02/06

بین الاقوامی گروپ:) عراق اور شام میں سرگرم جنگجو گروپ کی طرف سے مغوی پائلٹ کو زندہ جلائے جانے کے بعد اردن نے بھی داعش کی گرفتاردہشتگرد ساجدہ الریشاوی کو پھانسی دے دی ، داعش نے پائلٹ کے بدلے ساجدہ الریشاوی کی رہائی کا مطالبہ کیا تھا ۔
خبر کا کوڈ: 2808370    تاریخ اشاعت : 2015/02/04

بین الاقوامی گروپ:داعش نے اردن کی فضائیہ کے فائٹر پائلٹ کو زندہ جلا کر وحشت ناک انداز میں قتل کرنے کی ویڈیو جاری کردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2808365    تاریخ اشاعت : 2015/02/04

بین الاقوامی گروپ: اردن کے عوام نے دارالحکومت امّان میں احتجاجی مظاہرہ کرکے اردن سے صیہونی حکومت کے سفیر کو نکال باہر کئے جانے کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 1459693    تاریخ اشاعت : 2014/10/12

بین الاقوامی گروپ: «الهاشمی» کے عنوان سے منعقدہ بائیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے جمعرات کے دن اختتام کو پہنچے
خبر کا کوڈ: 1433622    تاریخ اشاعت : 2014/07/26