وزیرِاعظم سودان نے الفاشر میں مسجد پر ہونے والے خونی حملے کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت تمام مساجد کے تحفظ اور نمازیوں و شہریوں کی سلامتی کی پابند ہے، اور مسجد کو نشانہ بنانا اور نمازیوں کے خلاف یہ سنگین جرم کسی صورت سزا کے بغیر نہیں رہے گا۔
09:33 , 2025 Sep 21