ٹیگس - ایران

iqna

IQNA

ٹیگس
ایران
ایکنا: آیات ۷۵ سے آخر تک سوره حج کی تلاوت ایران ی قاری محمدجواد پناهی، کی آواز میں سن سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516249    تاریخ اشاعت : 2024/04/21

لبنانی تجزیہ کار
ایکنا: لبنانی تجزیہ کار اور سیاست داں کے مطابق اسرائیل پر حملوں کے بعد صہیونی آبادکاروں کی واپسی میں اضافہ واضح ہے.
خبر کا کوڈ: 3516242    تاریخ اشاعت : 2024/04/20

ایکنا: مزاحمتی بلاک کی جدوجہد اسلامی، قرآنی بنیاد پر غزہ کی حمایت میں ہے اور بلاشک مظلومین کی مدد سے غفلت بدترین جرم اور خیانت ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516241    تاریخ اشاعت : 2024/04/20

مریم حاج‌عبدالباقی :
ایکنا: یونیورسٹی استاد «سچا وعدہ» کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ قرآن دشمن کے ساتھ «فَمَنِ اعْتَدَى عَلَيْكُمْ فَاعْتَدُوا عَلَيْهِ بِمِثْلِ مَا اعْتَدَى عَلَيْكُمْ» کے رو سے برابر مقابلے کا حکم دیتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516235    تاریخ اشاعت : 2024/04/18

ایرانی صدر پریڈ سے:
ایکنا: ابراہیم رئیسی نے آپریشن «سچے وعدے» کو طوفان‌الاقصی، کے بعد اسرائیل کے لیے ایک اور بڑا جھٹکا قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3516234    تاریخ اشاعت : 2024/04/18

ایکنا: عمان کے مفتی اعظم نے اسرائیل پر حملہ پر ردعمل میں کہا: صہیونی رعب کے خاتمے اور مسلمانوں کی نجات کے انتظار کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516230    تاریخ اشاعت : 2024/04/17

گوٹریس: امن و صلح ہر روز کمزور تر ہوتا جارہا ہے اور علاقے میں امن کی طرف لوٹنا ہوگا اور سمندری راستوں کو محفوظ بنانا ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3516220    تاریخ اشاعت : 2024/04/16

ایکنا: تلاوت چئیر «سچا وعدہ» غاصب رژیم کے خلاف ایران ی حملوں کی مناسبت سے آستان قدس رضوی میں قایم کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516219    تاریخ اشاعت : 2024/04/16

ایکنا: ایران کی طرف سے صہیونی وجود پر میزائل حملے کے بارے میں کافی ابہام اٹھایا جاتا ہے ان شکوک کی حققیت جان لیتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516217    تاریخ اشاعت : 2024/04/15

ایکنا: شھدائے الاقصی ہسپتال دیر البلح میں غزہ کے عوام نے اس حملے کے وقت تکبیر کے نعروں سے خوشی کا اظھار کیا۔
خبر کا کوڈ: 3516214    تاریخ اشاعت : 2024/04/15

ایکنا: دمشق میں ایران ی قونصلیٹ پر دہشت گردانہ حملے کے بعد ایران نے سینکڑوں ڈرون اور میزائیلوں سے اسرائیل کو نشانہ بنایا جس پر عالمی ردعمل جاری ہیں.
خبر کا کوڈ: 3516213    تاریخ اشاعت : 2024/04/15

ایکنا: اسرائیل پر حملے کے بعد ایران میں ہزاروں شہری جشن منانے کے لیے سڑکوں پر نکل آئے اور اسرائیل کے خلاف نعرے بازی کی۔
خبر کا کوڈ: 3516211    تاریخ اشاعت : 2024/04/14

ایرانی حملہ بارے رپورٹ؛
ایکنا: دنیا بھر کے میڈیا کی طرح پاکستانی نیوز اور سوشل میڈیا میں اسرائیل پر ایران ی حملہ خبروں کی زینت بن چکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516210    تاریخ اشاعت : 2024/04/14

قرآنی محقق ایکنا سے:
ایکنا: گینه بیسائو کے قرآنی محقق نے قرآنی داستانوں کی طرف اشارہ کرتے ہویے کہا کہ داستان نویسی قرآنی تعلیمات کو منتقل کرنے کا بہترین آرٹ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516209    تاریخ اشاعت : 2024/04/14

ایکنا نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
ایکنا: رمضان میں افطاری کے وقت ایران ی چینل تھری کے پروگرام " محفل" نے سوشل میڈیا پر عالمی سطح پرشاندار پذیرائی حاصل کی ہے
خبر کا کوڈ: 3516206    تاریخ اشاعت : 2024/04/14

ایکنا: طالبان زرائع کے مطابق ایران - أفغانستان بارڈر سے داعش کے دو تاجیک دہشتگرد گرفتار کرلیے گیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516204    تاریخ اشاعت : 2024/04/13

ایکنا: دمشق میں ایران ی سفارتخانے پر غاصب صیہونی حکومت کے دہشت گردانہ فضائی حملے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا کہ اس حملے پر غاصب صیہونی حکومت کو سزا ملے گی۔
خبر کا کوڈ: 3516196    تاریخ اشاعت : 2024/04/11

ایکنا: محمدعلی قاسم، نامور لبنانی قاری نے ایران ی ٹی وی پروگرام «محفل» میں سوره مبارکه انبیاء کی تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516183    تاریخ اشاعت : 2024/04/09

ایکنا: قرآن مقابلے مشکات کی اختتامی تقریب منعقد کی گیی.
خبر کا کوڈ: 3516170    تاریخ اشاعت : 2024/04/07

ایکنا: تہران کے عوام نے ایران کے دیگر لوگوں کے ساتھ ملک کے 2000 سے زیادہ مقامات پر"احرار کے طوفان" مارچ میں صیہونی حکومت کا صفایا کرنے کے لیے امت اسلامیہ کا عزم اور کرۂ ارض پر اس "مطلق برائی" کا صفایا کر نے کے عزم کا اظھار کیا۔
خبر کا کوڈ: 3516162    تاریخ اشاعت : 2024/04/06